[یو این آئی]ہندستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے تقریباً 15 لاکھ مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی اور اپنے پروردگار سے بخشش کی طلب میں مشغول ہیں۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی
’غلاف کعبہ‘ کو لاکھوں عازمین کی موجودگی میں پرنور و پروقار تقریب میں تبدیل کیا گیا ۔
تاریخی اعتبار سے بیت اللہ پر سب سے پہلے غلاف حضرت اسماعیل علیہ السلام نے چڑھایا تھا۔